تبادلۂ خیال صارف:Benaqab

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ممتا کلکرنی اور فیروز خان[ترمیم]

ممتا کلکرنی ایک سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ممتا كے بارے میں میڈیا پر دکھایا جارہاہے کہ اس نے10 مئی 2014ء کو اسلام قبول کرلیا اور اپنے دوست وکی گوسوامی سے شادی کرلی۔دونوں نیروبی کینیا میں رہائش پذیر ہیں۔ لیکن صحیح اور سچ یہ ہے کہ ممتا کلکرنی نے اس سے پہلے ۱۹ نومبر ۲۰۰۳ کو ہی اسلام قبول کیا تھا، اب دوبارہ ۲۰۰۱۴ اسلام قبول کرنے کا کیا مطلب ہے؟ یہ سمجھ سے باہر ہے۔ فیروز خان جو ایک مسلم نو عمر لڑکا ہوا کرتاتھا، اس کے ساتھ شادی کرنے کا بھی وعدہ کیا تھا، بعد کچھ ہی مہینوں کے بعد وکی گوسوامی اور ممتا فرار ہوگئے تھے، اور لوگوں کی نظروں سے روپوش بھی، اس کے کچھ دنوں بعد فیروز خان بھی لاپتہ ہوگیا تھا اور ابھی تک لاپتہ ہے، پتہ نہیں اس کے ساتھ وکی وغیرہ نے کچھ کیا ہے ، یا وہ خود سے غائب ہوگیا ہے، ممتا کلکرنی اوروکی گوسوامی کی کہانی سے فیروز خان کا کچھ کنکشن ہے اس بات کو صرف چند لوگ ہی جانتے ہیں، اور فیروزخان کی کہانی کو چھپانے کے لئے یہ سب من گھڑت کہانیاں دکھائی اور سنائی جارہی ہیں کہ ممتا نے ۲۰۰۱۴ کو اسلام قبول کرکے وکی سے شادی کی۔ [1]