تبادلۂ خیال صارف:Hasnat Salafi

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد حسنات سلفی اہلحدیث ۱۸ مارچ ۱۹۸۴ کو راولپینڈی میں پیدا ہوے۔ابتدای تعلیم فیض ماڈل ہای سکول راولپینڈی میں حاصل کی۔ساتوں جمعات پاس کرنے کے بعد گورنمنٹ سکول میں آٹھویں اور پھر گلستان ادب سکول میں نویں جمعات پاس کرنے کے بعد میٹرک میں ۳ بار فیل ہو گیے پھر تعلیم سے دل بھر گیا۔