تبادلۂ خیال صارف:Kslall8765

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


اردو کلیدی تختہ[ترمیم]

معاونت:ویکیپیڈیا_میں_تلاش#اردو کلیدی تختہ نہیں ہے؟ --Urdutext 07:08, 11 اگست 2011 (UTC)


There is a link on the Hindi site. Have a great day ! Kslall8765 07:52, 11 اگست 2011 (UTC)

لیکن سر جی[ترمیم]

آپ کا الفاظ کے معنی کا جواز غلط ہے اب جو تعلیم ہم نے حاصل کی ہے اس میں خورد بین ہی پڑھا ہپے اب اپ کے بتانے پر خرد بین نہیں کرسکتے خرد کو جنوں ، جنوں کو خرد کر دیا جو چاہے اپ کا حسن کرشمہ ساز کرے میں ایک مصروف مزدور ہوں اپ کی تبدیلئں پر نظر رکھنا مشکل ہے اس لئے وہ کام کریں جو کہ دوسروں کے کام کی شکل ناں بگاڑ دے ااپ کی مہربانی ہو گی اپ اپنا کام کریں کہ جو بھی مضمون بنانا ہے بنائیں اس کے غلط یا صحیع ہونے کا فیصلہ بعد میں کر لیں گے لیکن دوسروں کے کام میں چھوٹی چھوٹی ترامیم سے صفائی مشکل ہو جائے گی اپ کی مہربانی اپ کا مخلص خاور 00:22, 20 فروری 2012 (UTC)~~

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:24، 9 جنوری 2024ء (م ع و)