تبادلۂ خیال منصوبہ:آموختار
وکیپیڈیا سے
- میرے شمارندے پر تو فی الحال اس صفحے کے خدوخال درست دکھائی دے رہے ہیں مگر مختلف شمارندوں پر دیکھنے میں بعض اوقات خاصا فرق بھی آجاتا ہے اس لیۓ اگر کسی ساتھی کو اس کے table اور یا formatting میں کسی قسم کا نقص نظر آۓ ، یا کسی عبارت کے پڑھنے میں دشواری ہو یا کوئی اور قابل توجہ بات ہو تو ضرور آگاہ فرمائیں۔ --سمرقندی 13:54, 3 ستمبر 2008 (UTC)
- میرے پاس فائرفاکس میں پوری کھڑکی میں ٹھیک نظر آتا ہے۔ البتہ کھڑکی چھوٹی کریں تو کچھ مسائل ہیں۔ سرخی کی دوسری سطر اوپر والی کو چھوتی ہے، اور نیچے والا "آگے چلیں" کا ڈبہ تھوڑا اوپر چڑھ جاتا ہے (انگریزی وکی پر چھوٹی کھڑکی میں بھی ٹھیک رہتا ہے۔) --Urdutext 00:17, 4 ستمبر 2008 (UTC)
- بہت شکریہ آپ نے نہایت ہی مفید اطلاع سے آگاہ کیا۔ اب ایک نظر دیکھیۓ گا ، کیا مذکورہ بالا دونوں مسائل بہتر ہوۓ ؟ یا اب بھی وہی صورتحال پیش آتی ہے؟ براۂ کرم اس کے علاوہ بھی جو خامیاں ہوں ضرور بتایۓ گا کیونکہ یہ آموختار نۓ آنے والوں کے لیۓ اردو ویکیپیڈیا کا چہرہ بنے گا اس لیۓ ہم کو چاہیۓ کہ اس کو جس قدر ممکن ہو سکے خامیوں سے پاک کر لیں۔ --سمرقندی 00:51, 4 ستمبر 2008 (UTC)
[ترمیم] یہ تصاویر جلد حذف کر دی جائیں گی
- وضاحت کی خاطر میں اپنے شمارندے پر چھوٹی اور بڑی دونوں کھڑکیوں کا عکس لگا رہا ہوں ، بعد میں ان تصاویر کو حذف کر دیں گے۔ --سمرقندی 01:03, 4 ستمبر 2008 (UTC)
[ترمیم] بڑی کھڑکی پر
[ترمیم] چھوٹی کھڑکی پر
- بہت خوب۔ اب میرے پاس بھی چھوٹی کھڑکی میں صحیح نظر آ رہا ہے۔--Urdutext 08:25, 4 ستمبر 2008 (UTC)