تبدِیلیِ لسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تبدِیلیِ لسان، کسی زبان (بولی) میں وقت کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی صوتی ، شکلیاتی ، معنیاتی ، نحوی تبدیلیوں اور دیگر تمام تغیراتِ صفات و خصائل کو کہا جاتا ہے جو اس تبدیلی کے دوران اس زبان میں رونما ہوۓ ہوں۔