تبدیلی از بنیاد سمتیہ
اگر ایک سمتیہ فضا کا ایک بنیاد سمتیہ مجموعہ
ہو۔ اور اس فضا میں کسی سمتیہ b کی بنیاد سمتیہ مجموعہ
کے حوالے سے صورت c ہے۔ اب فرض کرو کہ اسی سمتیہ فضا کا ایک اور (نیا) بنیاد سمتیہ مجموعہ
ہے اور اس (نئے) بنیاد سمتیہ مجموعہ
کے حوالے سے اسی سمتیہ b کی صورت d ہے۔ ان دونوں صورتوں کی نسبت ایک میٹرکس کے زریعہ ہو گی:

میٹرکس P کو نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ نئے بنیاد سمتیہ مجموعہ
کے ہر سمتیہ کی صورت پرانے بنیاد سمتیہ
کے حوالے سے نکالو۔ ان صورتوں کے عددی سر اس میٹرکس P کے ستون ہونگے۔
میڑکس P کو u سے v جانے والی منتقلہ میٹرکس (transition) کہتے ہیں۔
مثال [ترمیم]
میں نکتہ (4,2) قدرتی بنیاد سمتیہ مجموعہ
کے حوالے سے صورت بھی یہی ہے، یعنی: 
اب فرض کرو کہ نیا بنیاد سمتیہ مجموعہ یہ ہے: ![u_0=\left[\begin{matrix}
1 \\ 1
\end{matrix}\right], \,
u_1=\left[\begin{matrix}
-4 \\ 4
\end{matrix}\right]](http://upload.wikimedia.org/math/f/8/b/f8b4ba267619ca3579afa37da7884568.png)
ان نئے سمتیوں کو پرانے کے حوالے سے لکھنے سے ان کی پرانوں کے حوالے صورت نکل آئے گی 
جس کے عددی سر پڑھ کر ہم میٹرکس P کے ستون لکھ لیتے ہیں: ![P=\left[\begin{matrix}
1 & -4 \\
1 & 4
\end{matrix}\right]](http://upload.wikimedia.org/math/6/a/9/6a9fecab0bab5ccd61920b359ca956a8.png)
اب نکتہ (4,2) کی نئے بنیاد سمتیہ مجموعہ کے حوالے سے صورت یوں نکالتے ہیں (دیکھو میٹرکس کا الٹ استعمال ہؤا ہے) ![d = P^{-1} c = \left[\begin{matrix}
1 & -4 \\
1 & 4
\end{matrix}\right]^{-1}
\left[\begin{matrix}
4 \\ 2
\end{matrix}\right]
= \left[\begin{matrix}
1/2 & 1/2 \\
-1/8 & 1/8
\end{matrix}\right]
\left[\begin{matrix}
4 \\ 2
\end{matrix}\right]
= \left[\begin{matrix}
3 \\ -1/4
\end{matrix}\right]](http://upload.wikimedia.org/math/6/8/0/6809d7423d13b533cbdb0bf8eed2502e.png)
یعنی 
مسلئہ اثباتی [ترمیم]
اگر کسی سمتیہ فضا میں بنیاد سمتیہ مجموعہ u سے بنیاد سمتیہ مجموعہ v جانے والی منتقلہ میٹرکس P ہو، تو
- میٹرکس کا اُلٹ، یعنی
ممکن ہے - v سے u جانے والی منتقلہ میٹرکس
ہے۔
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
ممکن ہے