تبرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بری ہونا۔ اظہار برائت کرنا۔ اظہار بیزاری کرنا۔ اصلاح شعیہ میں خلفائے ثلاثہ سے اظہار بیزاری کرنے کو کہتے ہیں۔ کیونکہ شیعہ ان کی خلافت کو جائز نہیں سمجھتے ۔ جب ایران میں صفوی برسراقتدار آئے تو وہاں شعیت کو بہت فروغ حاصل ہوا۔ سب وشتم کو بھی تبرا میں شامل کر لیا گیا۔ صفوی بادشاہ شاہ اسماعیل نے جب تبریز فتح کیا تو سربازار تبرا کرایا۔ اور حکم دیا کہ جو شخص تبرا میں شریک نہ ہو اس کا سر اڑا دیا جائے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=تبرا&oldid=718870’’ مستعادہ منجانب