تحرک معاشرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحــّــُرکِ معاشرہ (social mobility) کسی بھی معاشرے میں موجود اس درجے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اس معاشرے کے کسی فرد کا اسکی زندگی کے دوران، یا اسکی نسل کا، معاشرے میں مقام (social status) تبدیل ہونے کے امکانات ہوں۔ اول الذکر صورتحال کو درالنسل تحرک (intra-generational mobility) اور بعد الذکر کو بین النسل تحرک (inter-generational mobility) کہا جاتا ہے۔