تحریک واپسی سو القدس

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ تحریک واپسی سو القدس (چینی:传回耶路撒冷运动) ؛ تمام دنیا کے بدھ ، ہندو اور مسلمان ممالک کو ایونجیلیکل بنانے کیلیۓ، چینی گھریلو کلیساؤں کا ایک خواب ہے۔ یہ تحریک 1920ء میں قائم ہوئی تھی مگر اشتراکیوں کی جانب سے اذیت کے خوف نے اسے کئی دھائیوں تک زیر زمین چلے جانے پر مجبور کردیا۔ اب اسکا ارادہ دنیا کے اکیاون ممالک میں شاہراہ ریشم کے زریعے کم از کم 100،000 تبلیغیوں کو بھیجنے کا ہے، یہ قدیم تجارتی شاہراہ ، چین سے بحر روم تک راہ فراھم کرتی ہے۔

[ترمیم] بیرونی روابط