تحصیل ایبٹ آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحصیل ایبٹ آباد، پاکستان کے صوبہ سرحد میں ہزارہ ڈویژن کے ضلع ایبٹ آباد کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔

تاریخ[ترمیم]

برطانوی دور میں حالیہ ضلع ایبٹ آباد، ضلع ہزارہ کی ایک تحصیل تھا۔ [1] تقسیم ہندوستان کے بعد ضلع ایبٹ آباد 1981ء تک تحصیل ہی رہا اور پھر اسے ہزارہ ڈویژن میں ضلع ایبٹ آباد قرار دیا گیا۔ اب ضلع ایبٹ آباد کی دو تحصیلیں ہیں، تحصیل ایبٹ آباد اور تحصیل حویلیاں۔

انتظام[ترمیم]

ایبٹ آباد کا شہر جو کہ ہزارہ ڈویژن اور ضلع ایبٹ آباد کا صدر مقام ہے، تحصیل ایبٹ آباد کا بھی یہی مرکز ہے، جس کو تحصیل ہیڈ کوارٹر بھی کہا جاتا ہے۔ تحصیل ایبٹ آباد کو 35 یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جو کہ یہ ہیں:[2]

حوالہ جات[ترمیم]