تحصیل بورے والا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تحصیل بورے والہ سے رجوع مکرر)

تحصِيل بُورے والا ضلع وہاڑی، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام بورے والا ہے۔ اس میں 32 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع وہاڑی کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع وہاڑی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان