تحصیل بھکر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل بھکر کی تھل نہر کا منظر
تحصیل بھکر ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1] اس تحصیل کا صدر مقام بھکر ہے اور اس میں 18 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع بھکر کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]
مزید دیکھئے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]