تحصیل بہاولنگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحصیل بہاولنگر ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ [1]۔ اس تحصیل کا صدر مقام بہاولنگر ہے۔ اس میں 31 یونین کونسلیں ہیں۔


ضلع بہاولنگر کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]


مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]