تحصیل تاندلیانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعفیصل آباد
حکومت
 • ایم این اے (حلقہ این اے۔78)رجب علی خان (پاکستان مسلم لیگ)
 • ایم پی اے (پی پی-57)جعفر علی[1](پاکستان مسلم لیگ (ن))
رقبہ
 • کل1,351 کلومیٹر2 (522 میل مربع)
بلندی183 میل (600 فٹ)
آبادی (2017)
 • کل710,000
 • کثافت530/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع)
 [2]
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
زپ کوڈ37150
ڈائلنگ کوڈ041
یونین کونسلوں کی تعداد28
(3 شہری، 25 دیہی)[3]

تاندلیانوالہ صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو فیصل آباد سے تقریباً 40 کلومیٹر پر اور اوکاڑہ سے تقریباً 45 کلومیٹر اوکاڑہ روڈ پر واقع ہے۔ یہ فیصل آباد کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی آبادی مردم شماری 2017ء کے مطابق کل 45000 ہے۔

نزدیکی شہر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2017 
  2. "PROVISIONAL SUMMARY RESULTS OF 6TH POPULATION AND HOUSING CENSUS-2017"۔ pbs.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  3. "Table 209"۔ Punjab Development Statistics 2016 (PDF) (بزبان انگریزی)۔ Bureau of Statistics, حکومت پنجاب۔ صفحہ: 333۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017 
نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ
2