تحصیل تلہ گنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس میں 23 یونین کونسلیں ہیں۔[1]۔ اس تحصیل کا صدر مقام تلہ گنگ ہے۔ یہ تحصیل 122 دیہاتوں پر مشتمل ہے۔


ضلع چکوال کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]