تحصیل جتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جتوئی شہر ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔

پنجاب کی چھوٹی تحصيل ھونے کے باوجود پيداوار کا کافی حصہ اس تحصيل سے ملکی پيداوار میں شامل ھوتا ہے۔ 90 کی دہائی تک تحصیل جتوئی کی بيشتر زرعی زمين سيم کی وجہ سے ناقابل کاشت رہی۔


فہرست

ضلع مظفر گڑھ کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]

مزید دیکھئے [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]