تحصیل جنڈ ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کی چھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1]۔ اس میں 12 یونین کونسلیں ہیں۔