تحصیل زیارت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| تحصیل زیارت | |
| ملک | |
| صوبہ | بلوچستان |
| ضلع | ضلع زیارت |
تحصیل زیارت بلوچستان (پاکستان) کے ضلع زیارت کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے اور اس نام سے ایک شہر بھی ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔
متعلقہ مضامین [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||