تحصیل قصور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل قصور ضلع قصور، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام قصور ہے۔ اس میں 55 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع قصور کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]
مزید دیکھئے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]