تحصیل مسلم باغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل مسلم باغ
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع قلعہ سیف اللہ

تحصیل مسلم باغ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ سیف اللہ کی ایک تحصیل ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 1787 میٹر ہے۔ مشہور اور مرکزی قصبہ مسلم باغ کہلاتا ہے۔ بلوچستان کی سب تحصیل ہندو باغ کا نام اس لیے ہندو باغ تھا کہ صدیوں پہلے کسی ہندو سادھو نے یہاں ایک شاداب باغ لگایا تھا لیکن ضیا الحق کے دور میں ایک دن اچانک ہندو باغ مسلم باغ ہو گیا۔

مسلم باغ میں و اقع کرو مائیٹ کے وسیع ذخائر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جن سے روزانہ کئی ٹن کرو مائیٹ حاصل کر کے ملکی زر مبادلہ میں اضافہ کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ ان پہاڑ وںمیں قیمتی جپسم، گرینائیٹ، میگنیسائٹ اور چونے کے پتھرکے ذخائر کا بھی پتہ چلاہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات [زمرہ:بلوچستان کی تحصیلیں|مسلم باغ]نیو سرگڑھ حضرت کا کڑ سرگڑھ