تحصیل منکیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل منکیرہ ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1] اس تحصیل کا صدر مقام منکیرہ ہے اور اس میں 7 یونین کونسلیں ہیں۔قلعہ منکیرہ یہاں کا تاریخی مقام ہے۔ یہاں ایک عظیم دینی ادارہ جامعہ اسلامیہ انوار مدینہ بھی ہے جس میں ملک بھر کے مختلف علاقوں کے طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

مشہور علما کرام:

خطیب پاکستان مولانا احمد حسن رضوی، مولانا مفتی محمد حیات قریشی، مولانا مفتی محمد موسیٰ طاہر، مصنف کتب کثیرہ پروفیسر سعید مجتبٰی سعیدی، مولانا محمد عبد اللہ، علامہ محمد نادر وسیم

مشہور سیاست دان:

وقار احمد طاہر ،ملک محمد اقبال چھینہ، ملک امان اللہ چھینہ، ملک غضنفر اقبال چھینہ، ملک اصغر اقبال چھینہ، ملک انصر اقبال چھینہ

ضلع بھکر کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع بھکر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010