تحصیل پنڈی گھیب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(
تحصیل پنڈی گھیپ سے رجوع مکرر)
تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کی چھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1]۔ اس تحصیل کا صدر مقام پنڈی گھیب ہے۔ اس میں 13 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع اٹک کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]
مزید دیکھئے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]