تحصیل پنڈ دادنخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحصیل پنڈ دادنخان ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام پنڈ دادنخان ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔


فہرست

ضلع جہلم کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]


مزید دیکھئے [ترمیم]


بیرونی روابط [ترمیم]


حوالہ جات [ترمیم]