تحصیل پوٹھوہار ٹاؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل پوٹھوہار ٹاؤن ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی آٹھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام پوٹھوہار ٹاؤن ہے۔ اس تحصیل میں شامل یونین کونسلیں یہ ہیں،

  • یوسی ساگری،۔۔
  • یوسی مغل۔۔،
  • یوسی لودھرا، ۔۔
  • یوسی تخت پڑی
  • یوسی بگہ شیخاں

ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیل[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع راولپنڈی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان