تحصیل چونیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحصیل چونیاں ضلع قصور، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام چونیاں ہے۔ اس میں 27 یونین کونسلیں ہیں۔


فہرست

ضلع قصور کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]


مزید دیکھئے [ترمیم]


بیرونی روابط [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]