تحصیل کھاریاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



کھاریاں
Kharian
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع گجرات
محل وقوع 32.481 درجے شمال، 73.534 درجے مشرق
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
کھاریاں is located in پاکستان
کھاریاں

پاکستان میں کھاریاں کا مقام


کھاریاں ضلع گجرات کی ایک تحصیل کا نام ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے یہ ایک تاریخی شہر بھی ہے۔ بیرون پاکستان رہنے والے پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد کا تعلق بھی کھاریاں سے ہے۔

فہرست

کھاریاں کے اہم مقامات [ترمیم]

  • کینٹ چھاونی:کھاریاں میں پاکستان کی سب سے بڑی چھاونی واقع ہے۔
  • پڑاؤ:جی ٹی روڈ کے بالکل ساتھ واقع ایک وسیع و عریض میدان جس میں قدیم زمانہ میں فوجیں پڑاؤ کرتی تھیں ۔
  • دربارعالیہ:پڑاؤ کے احاطے کے اندر واقع دربار جو کہ بابا لطیف شاہ غازی کے نام سے مشہور ہے۔
  • تالاب:مغلیہ دور میں تعمیر کیا گیا تالاب جو کہ جی ٹی روڈ اور ڈنگہ روڈ کے ساتھ واقع ہے، حکومت کی طرف سے اس تاریخی اہمیت کے حامل تالاب کی حفاظت کے لیے کوئی اہم اقدام نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یہ تالاب اب تقریباً ختم ہو چکا ہے۔
  • باؤلی (پنجابی میں باں):مغلیہ دور میں بنائے گئے 2 کنویں جن سے سیڑھیوں کی مدد سے پانی نکالا جاتا تھا، حکومت کی طرف سے ان کی حفاظت کے لیے بھی کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں کیے گئے۔

کھاریاں شہر کے محلے [ترمیم]

  • محلہ لطیف شاہ غازی:
  • محلہ ریاست نگر:
  • محلہ ستار پورہ:
  • محلہ نیا آڑہ:
  • محلہ سٹیشن:
  • محلہ سلطان پورہ:
  • ڈیرہ محلہ عالم پور گوندلاں:
  • ڈیرہ عالم پور گوندلاں:
  • محلہ تھپلہ:
  • محلہ کباڑی بازار:

سرنامے کا متن [ترمیم]

== تحصیل کھاریاں کےقصبے اور گاؤں=اورقصبے ٭کوٹلاسارنگ خان

  • اسماعیلہ شریف:
  • اسماعیلہ شریف:
  • دھوریہ:دھنی
  • نونانوالی:
  • ڈمیان:
  • بھاگو:
  • پنڈی:
  • حقیقہ:
  • موہری شریف:
  • کوٹھہ:
  • مہمند چک
  • سنت پورہ:
  • سدوال:
  • منڈیر:
  • بدر
  • مرجھان
  • مکوال
  • ڈوگہ
  • دھیال
  • سنہ
  • ککرالی
  • کوٹلہ ارب علی خان
  • کوٹلہ ککرالی

‏*لالہ موسی ‏* قاضی کرم شاہ

  • قاضی امام شاہ:
  • میکن
  • آکیہ

‏* ویلج ایڈ ‏* دینۂ چک ‏* شاہ سر مست ‏* ٹھیکریاں ‏* علی چک ‏* چکوڑی شیر غازی ‏* منڈیر

  • کلیوال سیداں

‏* دیونہ منڈی ‏* آلی ‏* سیدھڑی ‏* ٹبہ بوٹے شاہ ‏* ٹبہ حامد شاہ ‏* سیدیں ‏* جوڑا ‏* کرنانہ ‏* با شنہ شريف ‏* چھو کر ‏* کوٹلی شاہجہانیاں ‏* اخلاص پور ‏* نندو وال ‏* چک اسکندر ‏* عمر چک ‏* امرہ

  • پنجن شير شہانہ ( پنجن شہانہ )

اسماعیلہ شریف کا تعارف و اقوام [ترمیم]

اسماعیلہ کی ابادی قریبا ساڑے تین ہزار نفوس پر مشتمل ہے، ۹۵٪ گجر قوم ہے جن کی چار مشہور گوت اسماعیلہ میں مقیم ہیں، ۱۔کھٹانہ۔ ۲۔ مراڑیہ۔ ۳۔ ٹھکریہ۔ ۴۔ چوہان۔ اس کے علاوہ، بٹ، سید، بھمبلہ،اور دیگر غیر کاشت کار خاندان رہائیش پزیر ہیں، رقبہ کے لحاظ سے سب بڑے زمیندار کھٹانہ (میانہ)فیملی ہے، اس ابادی (گاوں) کا نام گجر کھٹانہ قوم کے معروف کندوخان کے پڑھ ہوتے اسماعیل کے اسم گرامی پر رکھا گیا تھا، جن کا مزار سب سے پہلے اسماعیلہ کے قبرستان کالا جھاڑ (میاں شریف کی حوالی کے ساتھ)اب بھی قائم ہے، اس گاوں میں وکلاء، ڈاکٹر،افواج پاک میں عالیِ عہدے دار، اور دیگر بے شمار پڑھے لکھے احباب ہیں۔ اسماعیلہ ایک نہری زرعی اراضی کا گاوں ہے، جہاں پر چاول، گندم، گنا، برسیم، جوار، وغیرہ عام فصیلیں ہوتیں ہیں، ہمسائیگی میں جانب، شمال، گاوں مہنہ، مشرق، اتوالہ،جنوب، گھگھڑ، مغرب، موضع ملو،اور فتعہ بھنڈ ہیں۔ اسماعیلہ سے پختہ سڑکات، اتوالہ، مہنوال، بھاوگھسیٹ پور، اور پل نہر اتوالہ کو جاتیں ہیں، یہاں پر سنہء ۱۹۶۰ سے قائم (گرلز)لڑکیوں کاپرائمری سکول و لڑکوں کا پرائمری سکول ہے۔

کھاریاں شہر کے تعلیمی ادارے [ترمیم]

  • گورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول کھاریاں
  • گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں
  • گورنمنٹ پرائمری سکول نمنر 1 کھاریاں
  • گورنمنٹ پرائمری سکول نمر 3 عید گاہ کھاریاں
  • گونمنٹ ڈگری کالج بوأزکھارياں

کھاریاں کے بازار اور اہم سڑکیں [ترمیم]

  • مین بازار:
  • کباڑی بازار:
  • نیا بازار:
  • نیک عالم مارکیٹ:
  • موتی بازار:
  • گوشت مارکیٹ:
  • جی ٹی روڈ (لاہور سے راولپنڈی جانے والی سڑک کا نام)
  • ڈنگہ روڈ (کھاریاں سے ڈنگہ اور منڈی بہاؤالدین کی طرف جانے والی سڑک کا نام)
  • گلیانہ روڈ (کھاریاں سے چھاونی سے ہوتے ہوئے مشرقی دیہاتوں کی طرف جانے والی سڑک کا نام)
  • موہری روڈ (کھاریاں سے ڈنگہ روڈ پر جاتے ہوئے مرکزی چوک سے قریباً 1 کلومیٹر پر دائیں جانب مڑنے والے روڈ کا نام جو کہ موہری شریف نامی گاؤں میں جاتا ہے)


ضلع گجرات کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]

مزید دیکھئے [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]