تحصیل گلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل گلستان
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع قلعہ عبداللہ

تحصیل گلستان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ عبداللہ کی ایک تحصیل ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 1481 میٹر (4862 فٹ) ہے۔ اس کا مرکزی شہر گلستان ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]