تحصیل گوجرہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام گوجرہ ہے۔ اس میں 32 یونین کونسلیں ہیں۔


فہرست

[ترمیم] ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دیگر تحصیلیں

[ترمیم] مزید دیکھئے

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں