تحویل صورت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تَحویل صورت (shapeshifting) ؛ علم الاساطیر اور ماثورات کی داستانوں میں پایا جانے والا ایک معروف اور اہم موضوع ہے؛ اسکے علاوہ یہ تصور ، سائنسی حکایات اور تَخَیُّلہ میں بھی بکثرت پایا جاتا ہے۔ تحول صورت کے تصور کا بنیادی خیال یہ ہوتا ہے کہ کوئی جاندار جسم اپنی ایک صورت کو چھوڑ کر دوسری صورت اختیار کرلیتا ہے، مثال کے طور پر ایک انسان کا کسی دوسرے انسان یا جانور کا روپ دھار لینا یا ایک حیوان کا انسان کا روپ اختیار کرلینا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں