تختۂ تسجیلِ ناقل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تختۂ تسجیلِ ناقل (Vehicle Registration Plate) ایک پلاسٹک یا لوہے کا تختہ ہے جو گاڑی کی شناخت کے لئے اس کے آگے یا پیچھے لگا دیا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں تختۂ تسجیلِ ناقل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |