تخت محل ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تخت محل ریلوے اسٹیشن
Takht Mahal Railway Station
محل وقوعتخت محل
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTKM[1]
خدمات
Map

تخت محل ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ تخت محل ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر بہاولنگر شہر سے 10 میل یا 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اس اسٹیشن کے شمالی جانب نہر فورڈ واہ کے ساتھ نواب بہاولپور کے لیے ایک بنگلہ بنایا تھا جہاں وہ ریاست بہاولپور کے دور میں ریاست کے مشرقی علاقے کے دورہ کے موقع پر قیام کرتے تھے، اس بنگلہ کی وجہ سے اس کا نام تخت محل رکھا گیا تھا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق تخت محل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TKM ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

تخت محل ریلوے اسٹیشن تخت محل میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔