تخزین و تقدیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تخزین و تقدیم (انگریزی: Store-and-Forward) ایک بعید ابلاغیاتی طراز یا تکنیک ہے جس میں معلومات کو ایک وسطی مستقر (اسٹیشن) پر بھیجا جاتا ہے جہاں پر اِنہیں رکھا جاتا ہے اور بعد میں انہیں ان کی منزلِ مقصود (Final Destination) یا کسی دوسرے وسطی مستقر (اسٹیشن) پر بھیج ديا جاتا ہے.




مزید دیکھئے[ترمیم]