ترانہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بر صغیر کی اصناف موسیقی
Dhrupad 2.jpg
اقسام موسیقی
اقسام موسیقی

ترانہ کی اہمیت یوں تو بالکل خیال کی سی ہوتی ہے، مگر اس میں بول استعمال نہیں کئے جاتے۔ یہ زیادہ تر تین تال میں گایا جاتا ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

ترانہ ایک اہم اور پرانہ صنف موسیقی ہے، چونکہ اس کی ایجاد حضرت امیر خسرو‏ اور ان کی دربار میں تجربات سے منسوب ہے۔ ترانے کی لمبی تاریخ کے باوجود اس میں تبدیلیاں نہیں آئیں ہیں۔

[ترمیم] تسکیل

ترانے کی لۓ تیز ہوتی ہے اور عمومآ' ستار خوانی کا انگ قائم کیا جاتا ہے۔ آواز کی ادایگی کے لیۓ چند مخصوص قسم کے الفاظ مثلا" تا نا دا دے نوم تنوم وغیرہ استعمال کیۓ جاتے ہیں۔اس میں مروجہ بول وہی بول ہیں جو طبلہ نواز اپنی گتوں اور پیشکاروں میں استعمال کرتے ہیں۔ کئ بولوں کا جوڑ زیادہ خوش اصلوب مانا جاتا ہے مثلآ :
"تا را نا"
"تا را دے رے نا رے"
"کڑ تا نا گے گے نا تن تا نا گا رے رے نا"

[ترمیم] قومی ترانہ

[ترمیم] حوالہ جات

کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 98-99

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں