تروپتی
وکیپیڈیا سے
| (شہر) تروپتی | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| ریاست | آندھرا پردیش |
| علاقہ | رائل سیما |
| ضلع | چتور |
| محل وقوع | طولالبلد= ، ارض البلد= |
| آبادی | 3،09،435 بمطابق 2001ء |
| زبانیں | تیلگو، اردو، تامل |
| منطقۂ وقت | عالمی معیاری وقت + 30-5 |
| ریونیو ڈیویژن | چندراگری |
| گرام (قصبہ جات) | 3 |
right|thumb|250px|تروپتی کا بس اسٹیشن۔
بلندی سے تروملہ کا منظر۔http://www.openstreetmap.org/?lat=13.68202&lon=79.34766&zoom=16
تروپتی : یہ شہر، بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں واقع ہے۔ یہ شہر ہندو دھرم کے پیروکاروں کے لئے مقدس شہر مانا جاتا ہے۔ اس شہر کے کنارے واقع تروملہ پہاڑی پر ‘‘بالاجی مندر‘‘ یا ‘‘وینکٹیشور مندر‘‘ کافی مشہور ہے۔ دنیا بھر کے ہندو معتقدین یہاں درشن کے لئے آتے ہیں۔
[ترمیم] تعلیم
اس شہر میں واقع جامعہ سری وینکٹیشورا کافی مشہور یونی ورسٹی ہے۔ جہاں عربی فارسی اور اردو شعبہ جات بھی ہیں۔
[ترمیم] حوالہ جات
[ترمیم] بیرونی روابط
- Sri Venkateswara Temple
- Tirumala Tirupati Devasthanams
- Tirupati City Guide
- Tirupati at the Open Directory Project
- سانچہ:Wikitravel
- Tirupati at GloriousIndia
- Tirupati Map
]