ترچھی متناظر میٹرکس
وکیپیڈیا سے
ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے میٹرکس کا منفی مل جائے کو ترچھی متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے skew-symmetric میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک
متناظر میٹرکس A کے لیے
یا 
[ترمیم] مثٓال
متناظر میٹرکس ![A = \left[ \begin{matrix}
0 & -2 & -3 \\
2 & 0 & -5 \\
3 & 5 & 0
\end{matrix} \right] = -A^t](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/math/7/c/a/7cac108211a4579a7240ba90c0a78232.png)
- کسی بھی میٹرکس A کے لیے
ترچھی متناظر میٹرکس ہو گی۔
[ترمیم] اور دیکھو
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
ترچھی متناظر میٹرکس ہو گی۔