ویلنتینا تریشیکووا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تریشیکووا سے رجوع مکرر)
ویلنتینا تریشیکووا
(روسی میں: Валентина Владимировна Терешкова ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Валентина Владимировна Терешкова)،  (مجارستانی میں: Valentyina Vlagyimirovna Tyereskova ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 مارچ 1937ء (87 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد[8][9]
روس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1960–1991)
اوور ہوم - رشیا (1995–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
رکن سپریم سوویت برائے سودیت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1966  – 1989 
رکن ایوان زریں   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
21 دسمبر 2011 
حلقہ انتخاب یاروسلاول اوبلاست 
عملی زندگی
پیشہ خلانورد،  سیاست دان[10][11]،  فوجی افسر،  انجینئر،  پائلٹ،  استاد جامعہ،  رکن ایوان زریں  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست دان،  خلائیات[13]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں دوما  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت
عسکری خدمات
وفاداری روس  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ میجر جنرل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف فرینڈشپ (2011)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1987)
 آرڈر آف لینن  (1981)
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1971)
 آرڈر آف دی نیل (1971)
 آرڈر آف جارج دمتروف (1963)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1963)
 آرڈر آف کارل مارکس (1963)
 آرڈر آف لینن  (1963)
 ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1963)
 آرڈر آف کلمنت گوتوالد (1963)
اعزازی سند
 آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ویلنتینا تریشیکووا دنیا کی پہلی خاتون خلاباز۔ پورا نام ویلینتینا تریشیکووا۔ ماسکو کے ایک نواحی شیر یاروسلاول میں پیدا ہوئی۔ یاروسلاول ٹیکسٹائل کالج اور ژوکوسکی ائیر فورس اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ مارچ 1962ء میں سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی ممبر منتخب ہوئی۔ اسی سال خلابازی کی تربیت حاصل کی۔ 16 جون تا 19 جون 1963ء خلاقی جہاز دوستوک ششم میں زمین کے گرد 48 چکر لگائے اور دنیا کی پہلی خاتون خلاباز کا اعزاز حاصل کیا۔ 1964ء میں خلاباز میجر جنرل نکولا بیف سے شادی کی۔ 1962ء تا 1970ء سپریم سویت کی رکن رہی۔ 1968ء میں سوویت یونین ویمنز کمیٹی کی چیرمین منتخب ہوئی۔ 1974ء میں سپریم سوویت پریذیڈیم کی ممبر چنی گئی۔ ہیرو آف سوویت یونین اور آرڈر آف لینن سمیت متعدد ملی و غیر ملکی اعزازات حاصل کیے۔

سماجی سرگرمی[ترمیم]

2011 میں، وہ یاروسلاول علاقائی فہرست میں یونائیٹڈ رشیا پارٹی سے روس کے ریاستی ڈوما کے لیے منتخب ہوئیں۔ تیریشکووا، ایلینا میزولینا، ارینا یارووایا اور آندرے اسکوچ کے ساتھ، مسیحی اقدار کے تحفظ کے لیے ایک بین گروہی نائب گروپ کی رکن ہیں۔ اس صلاحیت میں، اس نے روسی [14][15][16]آئین میں ترامیم متعارف کرانے کی حمایت کی، جس کے مطابق، "آرتھوڈوکس روس کی قومی اور ثقافتی شناخت کی بنیاد ہے۔" 21 دسمبر 2011 سے وفاقی ڈھانچے اور مقامی خود حکومت سے متعلق ریاستی ڈوما کمیٹی کے نائب چیئرمین۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

یوری گیگارین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/119207710  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/119207710  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Терешкова Валентина Владимировна
  3. بنام: Walentina Tereschkowa-Nikolajewa — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1c3716762d1a49bf8e204411decf0393 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Walentina Tereschkowa — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=26826 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tereschkowa-walentina-wladimirowna — بنام: Walentina Wladimirowna Tereschkowa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Valentina Těreškovová — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/79230
  7. بنام: Valentina Tereschkowa — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000010309 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://www.bbc.com/news/magazine-22779443
  9. https://www.bbc.com/news/world-europe-23984725
  10. http://www.scientistafoundation.com/scientista-spotlights/the-top-6-female-astronauts-every-scientista-should-know-about
  11. http://www.astronautix.com/astros/terhkova.htm
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2004175572 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2004175572 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  14. "https://stories-of-success.ru/armiya-gosudarstvo/andrey-skoch-karera-socialnye-proekty"  روابط خارجية في |title= (معاونت)
  15. "https://theperson.pro/biografiya-deputata-i-rukovoditelya-fonda-pokolenie-andreya-skocha/"  روابط خارجية في |title= (معاونت)
  16. "https://theperson.pro/biografiya-deputata-i-rukovoditelya-fonda-pokolenie-andreya-skocha/"  روابط خارجية في |title= (معاونت)