تسجیل و نوپیداوارِ آواز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
EdisonPhonograph.jpg
ایڈیسن صوتی مخطاط اسطوانہ (Edison phonograph cylinder) کا ایک شکلی نمونہ (وقت تخلیق ؛ قریباً 1899ء
چند اہم الفاظ
تخطیط
مخطاط
مخطط
مخطاط صوت
صوتی مخطاط
صوتی مخطط
۔۔۔ مزید دیکھیۓ

graphy
graph (suffix)
gram (suffix)
gramophone
phonograph
phonogram
... see more

تسجیل و نوپیداوار آواز سے مراد آواز کو محفوظ (یعنی اسکی تسجیل (recording)) کرنے اور پھر بوقت ضرورت اسکو دوبارہ پیدا (یعنی نوپیداوار (reproduction) کرنے کی ہوتی ہے۔ اسکو بعض اوقات سماعیہ (آڈیو / audio) بھی کہا جاتا ہے اور سماعیہ کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ سماعیہ ، کسی بھی قابلِ سماعت آواز سے پیدا ہونے والے اس ادراک (cognition) کو کہا جاتا ہے جس سے دماغ میں اس آواز کی کیفیت کے بارے میں کوئی تاثر یا آگاہی (perception) نمودار ہوتی ہو۔