تسجیل و نوپیداوارِ آواز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تسجیل و نو پیداوار صوت سے رجوع مکرر)
| ایڈیسن صوتی مخطاط اسطوانہ (Edison phonograph cylinder) کا ایک شکلی نمونہ (وقت تخلیق ؛ قریباً 1899ء)۔ | |||
|
|
|||
|
|||
تسجیل و نوپیداوار آواز سے مراد آواز کو محفوظ (یعنی اسکی تسجیل (recording)) کرنے اور پھر بوقت ضرورت اسکو دوبارہ پیدا (یعنی نوپیداوار (reproduction) کرنے کی ہوتی ہے۔ اسکو بعض اوقات سماعیہ (آڈیو / audio) بھی کہا جاتا ہے اور سماعیہ کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ سماعیہ ، کسی بھی قابلِ سماعت آواز سے پیدا ہونے والے اس ادراک (cognition) کو کہا جاتا ہے جس سے دماغ میں اس آواز کی کیفیت کے بارے میں کوئی تاثر یا آگاہی (perception) نمودار ہوتی ہو۔
| ویکیمیڈیا العام میں تسجیل و نوپیداوارِ آواز سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |