تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اسکو مختصراً ، آیوپاک تسمیہ (IUPAC nonenclature) کہتے ہیں۔ یہ اصل میں کیمیائی مرکبات کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم کیمیاء میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔ اس نظام کی تشکیل اور اسکی تائید اور اسکو حاصل حسن توجہ تمام کی تمام ایک ادارے کی مرہون منت ہے جسکو بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء (International Union of Pure and Applied Chemistry) کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسکو IUPAC کے اختصار سے بھی پکارا جاتا ہے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں