تشکیل ساخت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہیئتی طبیعیات میں تشکیل ساخت ، کائنات میں موجود انواع و اقسام کی ساختوں (مثلا؛ کہکشاؤں، سیاروں اور ستاروں) کی تشکیل کو کہا جاتا ہے اور اسی موضوع کے تحت اس بارے میں بھی تحقیق کی جاتی ہے کہ موجودہ کثیرشکلی کائنات ، ایک ابتدائی یک شکلی کائنات کے زریعے کسطرح تشکیل پائی۔

اسکو انگریزی میں Structure formation کہا جاتا ہے۔