تصادفی رسائی حافظہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تصادفی رسائی یادداشتہ کی مثال.

تصادفی رسائی حافظہ (یادداشت)، ذخیرۂ شمارندی مواد ( Data Storing )کی ایک مثال ہے.آجکل یہ مختصر برقیاتی دور (Integrated Circuit) کی شکل اِختیار کرچکا ہے جس سے اِس میں موجود شمارِندی مواد تک بے ترتیبی کی حالت میں رسائی حاصل کی جاسکتی ہے. چنانچہ لفظ بے ترتیبی یا بے قاعدگی (Random) اِس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مواد(DATA )کے کسی بھی ٹکڑے تک کسی بھی وقت رسائی حاصل کی جاسکتی ہے اِس بات کی پرواہ کئے بغیر کہ آیا اِس ٹکڑے یا حصۂ(Part )کا تعلق پچھلے موادی ٹکڑے( Access Randomly )سے ہے یا نہیں.
یہ عموماً طیران پذیر (Volatile) قسم کے یادداشتوں سے مربوط ہے جیسا کہ حرکی تصادفی رسائی حافظہ( بدلنے والا ڈیٹا)(Dynamic Random Access Memory)، جہاں معلومات اُس وقت ختم ہوجاتی ہیں جب بجلی کی فراہمی معطّل کردی جاتی ہے. یعنی اِس قسم کے یادداشتوں میں معلومات یا مواد اُس وقت تک ذخیرہ کیا جاسکتا ہے جب تک بجلی اُن کو فراہم کی جارہی ہو. ان ریمز کا ڈیٹا کی رفتار یعنی بس سپیڈ ( Bus Speedکا فرق ہے۔. تاہم، تصادفی تقربی یادداشتہ کی کئی اور اقسام بھی ہیں جیسا کہ رَوم (ROM) اور فلَیش یادداشتہ کی ایک قسم جسے نار فلَیش (NOR-Flash) کہاجاتا ہے. RAMکے کئی ماڈل آئے ہیں۔




مزید دیکھئے[ترمیم]