تصدق حسین جیلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تصدق حسین جیلانی
اکیسویں منصف اعظم پاکستان
مدت منصب
11 دسمبر2013 – 5 جولائی 2014
نامزد کنندہ نواز شریف
افتخار محمد چوہدری
ناصر الملک
چیف الیکشن کمشنر پاکستان
قائم مقام
مدت منصب
17 اگست 2013 – 30 نومبر 2013
فخر الدین جی ابراہیم
ناصر الملک
عدالت عظمی پاکستان کے جسٹس
مدت منصب
31 جولائی 2004 – 11 دسمبر 2013
لاہور عدالت عالیہ کے جسٹس
مدت منصب
7 اگست 1994 – 31 جولائی 2004
نامزد کنندہ بینظیر بھٹو
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جولا‎ئی 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن
فورمن کرسچین کالج
جامعہ پنجاب
گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصدق حسین جیلانی عدالت عظمی پاکستان کے 21 ویں منصف اعظم تھے۔ انھوں نے افتخار محمد چوہدری کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ سنبھالا۔

انھوں نے ضلع کچہری ملتان میں بطور وکیل 1974ء میں اپنی پریکٹس شروع کی۔وکلا ، اداروں کی سیاست میں بھی وہ اپنے عہد جوانی میں متحرک رہے۔ ملتان بار میں وہ دو بار 1976ء اور 1978ء میں جنرل سیکرٹری بھی منتخب ہوئے۔

1978ء میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر ان کی تعیناتی ہوئی ،سپریم کورٹ میں پریکٹس کا لائسنس انھیں 1983ء میں ملا، 1988ء میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر ان کی تقرری ہوئی ، وہ 1993ء میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

قانونی دفتر
ماقبل  منصف اعظم پاکستان
2013–2014
مابعد