تطاوین

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تطاوین، تیونس

تطاوین تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے جنوب میں واقع ہے۔ حجم کے لحاظ سے یہ تیونس کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کی سرحدیں الجزائر اور لیبیا سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 38،889 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 144،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام تطاوین ہے۔



ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں