تظاہرہ اختراع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تظاہرہ اختراع (display device) ایسی اختراع (device) کو کہا جاتا ہے کہ جو کوئی تصویر یا متن کو ظاہر کرنے یا اس کی نمائش کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے، آسان الفاظ میں اسے مظاہرہ اختراع بھی کہہ سکتے ہیں۔