تعادُل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے، اِس کیمیائی عمل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). کیمیاء میں اِس تعامل کو عملِ تعدیل یا تعادُل (Neutralization) کہاجاتا ہے.

تعدیلی تعاملات کو حرارت زا (exothermic) تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے.

[ترمیم] عملِ عام

عموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:

تیزاب + اساسنمک + پانی

[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں