تعاملی محرکیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تعاملی محرکیہ (reaction engine) ایک ایسے محرکیہ (engine) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں دسر یعنی propulsion کی قوت حاصل کرنے کے لیے تعامل کمیت (reaction mass) کا طریقۂ کار اختیار کیا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں تعاملی محرکیہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |