تعدیلہ معدل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تعدیلہ معدل (معد + دل (muad dal) / انگریزی neutron moderator) نویاتی ہندسیات کے نظام میں متعدد اجزاء کے مابین ایک ایسا معتدل المزاج وسیط ہوتا ہے کہ جو تیز (رفتار) تعدیلوں (fast neutrons) کی رفتار کو کم یا معدل کر نے کے بعد ان کو حراری تعدیلوں (thermal neutrons) کی حالت کی جانب لے جاتا ہے اور یہ حراری تعدیلے اس قابل ہوتے ہیں کہ ان کو نویاتی زنجیری تعامل کو برقرار (جاری) رکھنے کے مقصد میں استعمال کیا جاسکے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں