تعلیق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
| معلق تعلیق آویزاں آویختہ لٹکاؤ |
levitate |
تعلیق (levitation) ایک ایسا عمل ہے کہ جس میں کوئی جسم ، کشش ثقل کی قوت کے خلاف لٹکا دیا جاۓ یا یوں کہہ سکتے ہیں کے بلا کسی طبیعی سہارے کے ہوا یا فضاء میں آویزاں کر دیا جاۓ۔
| ویکیمیڈیا العام میں تعلیق سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |