تغلق آباد قلعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تغلق آباد قلعہ

تغلق آباد قلعہ دہلی کا برباد شدہ قلعہ ہے۔ یہ قلعہ 1321ء میں تغلق سلطنتی خاندان کے سلطان محمد بن تغلق نے تعمیر کی۔


تغلق آباد قلعہ کی دیواریں مہرولی-بدرپور سڑک کے نزدیک