تفاعل (انگریزی: Interaction) ایک ایسے عمل کا نام ہے یہ تب وقوع پذیر ہوتا ہے جب دو اجرام ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتے ہیں۔